جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد حافظ قمرالدین پنڈعزیزوالہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد سبحان علی بن سیّد خان عالم رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے تھے۔خرقہ خلافت سیّد قدم الدین بن سیّد عزیزاللہ ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔ صفاتِ حمیدہ آپ قرآن مجید کے حافظ شریعت کے پابند عبادات و ریاضات میں بے مثل۔ راہ نمائے خلق اللہ۔ہادی سبیل اللہ؟ثیت سے سرفرازتھے۔آپ ۱۲۴۴ھ؁ میں پنڈ ۔۔۔۔
محفوظ کریں