جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد حیدرشاہ رحمتہ اللہ علیہ بقول دیگرغلام حیدر

  آپ سید نیک محمد بن سیّد عبدالرسول بن سیّد محمد سعید دُولاہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔ قابلیت آپ بڑے داناو مدبّر صائب الرائے تھے۔دنیاوی امورمیں آپ بڑی قابلیّت رکتھے تھے۔ سب لوگ آپ کے مشوروں پر عمل کرتے۔آپ نے اپنے داداکودیکھاتھا۔زراعت پیشہ کرتے۔رنمل میں سکونت تھی۔ اولاد آپ کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں