جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّد حاجی شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد علیم اللہ بن سیّد عبدالواسع چک سادہ والہ کے فرزنداکبراورمریدوخلیفہ اور سجادہ نشین تھے۔ اخلاق زہدوتقوےٰ میں آپ کا درجہ کمال تھا۔بزرگوں کے معتقد۔مسافروں ۔ مسکینوں کے ہمدردا ور خدمتگارتھے۔صحبتِ اغنیأ سے نفرت رکھتے۔درویشی کے اوصاف سے موصوف تھے۔تمام عمر یادِ خدامیں گذاری۔ مخلوقِ خداپر ر ۔۔۔۔
محفوظ کریں