بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

حافظ حاجی شیخ شمس الدین چاوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ شیخ قطب الدین بن شیخ محمد غوث صاحب چاوہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کےفرزندارجمندتھے۔خرقہ خلافت و اجازت شیخ غلام حسن بن شیخ بڈھاصاحب سلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔ تعلیم آپ نے ابتدأ میں قرآن مجید حفظ کیااور قدرے تعلیم ظاہری بھی پائی ۔ اسرارطریقت و حقیقت سے واقف تھے۔ اخلاق و عادا ۔۔۔۔
محفوظ کریں