منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا سید حامد جلالی

  حضرت مولانا سید حامد جلالی بخاری بن حضرت مخدوم سید امیر حمزہ نقوی جلالی چشتی صابری امدادی ۲۲۔ ۱۳۲۱ھ؍۱۹۰۴ء کو دہلی میں پیدا ہوئے ۔ ناصر ملت خطیب اسلام صوفی صافی حضرت علامہ سید ناصر جلالی آپ کے بڑے بھائی تھے۔ (حالات اپنے مقام پرردیف میں ملا حظہ فرمائیں ) تعلیم و تربیت : گیارہ برس کی عمر میں مو ۔۔۔۔
محفوظ کریں