جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّد حسن محمد رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد خان مُلک بن سیّد براہم شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند ثانی اور مریدو خلیفہ تھے۔آپ صاحب عبادت تھے۔تلاوت قرآن مجید اورنوافل بکثرت پڑھاکرتے تھے۔۱۳۵۴ھ؁ میں اپنے بھائی کے ہمراہ ٹِھل ۔سلطان پور میں چلے گئے۔ اولاد آپ کے تین بیٹے تھے۔ ا۔سیّد صاحبزادہ رحمتہ اللہ علیہ ۔ ۲۔سیّد اللہ جوایارحمتہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں