جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

سیّدحسن محمد بلواریہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد نورعلی مجذوب بن سیّد خان عالم رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے اورمریدو خلیفہ تھے۔آپ کی والدہ کا نام سیّدہ فضل بی بی بنت سیّد عبدالرسول بن سیّد محمدسعیددولاہاشمی رحمتہ اللہ علیہم تھا۔ درگاہ غوثیہ میں منظوری آپ ابھی نابالغ تھے کہ آپ کے والد صاحب کا دنیاسے انتقال ہوا۔ اُ ن کی وفات کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں