جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد حسین شاہ مَندرانوالیہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کا اصلی نام غلام حسین المعروف حسین شاہ تھا۔آپ سیّد بوٹے شاہ بن سیّد فتح الدین مندرانوالیہ رحمتہ اللہ علیہ کے تیسرے بیٹے تھے۔بیعت و خلافت اپنے چچاسیّد محمد بخش المعروف محمد شاہ رحمتہ اللہ علیہ سے رکھتے تھے۔ آپ کے چار بچّے ہوئے۔مگروہ بچپن میں ہی انتقال کرگئے۔ یارانِ طریقت آپ کے خاص مریدی ۔۔۔۔
محفوظ کریں