جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدجلال شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  مظہرنورخدائے ذوالجلال قطب ِعالم حضرت سیّد جلال آپ موردِ فیوضِ سبحانی۔کاشف اسرارِ رحمانی ۔بزرگ وقت قطب زمان تھے۔سیّد برہان شاہ بن سید کرم شاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزندثانی تھے۔ بیعتِ طریقت آپ کی بیعتِ طریقت شیخ محمد بخش معمارگجراتی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔ان کی خدمت میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں