منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

مولانا سید جمال الدین کاظمی چشتی

  مولانا سید جمال الدین شاہ کاطمی بن پیر طریقت حضرت سید غلام کمال الدین شاہ کاطمی چشتی (متوفی ۱۹۹۳ئ) آستانہ کواجہ آباد شریف ضلع میانوالی (پنجاب) میں ۲۸ ، اگست ۱۹۴۶ء کو تولد ہوئے تعلیم و تربیت: آپ نے اپنا بچپن اپنے بزرگوں کے زیر سایہ گزارا۔ ابتدائی تعلیم خواجہ آباد اور ملحقہ گائوں ولیوالی می ۔۔۔۔
محفوظ کریں