جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد جِھناں شاہ

  آپ سیّد بوٹے شاہ بن سیّد کرم شاہ چک سادووالہ رحمتہ اللہ علیہ کےبڑے بیٹے اورمریدو خلیفہ تھے۔ بزرگی اوردرویش میں کمال تھے۔سعادت ونجابت وفضیلت موروثی رکھتےتھے۔ اولاد آپ کے پانچ بیٹے تھے۔ ۱۔سیّد محمد شاہ۔ ۲۔سیّد دیدارشاہ۔ ۳۔سیّد شرف شاہ۔ ۴۔سیّد معصوم شاہ۔ ۵۔سیّد بغداد شاہ لاولد۔ ؎  &n ۔۔۔۔
محفوظ کریں