جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

  (سیدنا) جندب (رضی اللہ عنہ)

  ابن کعب بنب عبداللہ بن غنم بن جزء بن عامربن مالک بن ذہل بن ثعلبہ بن ظبیان بن حامد ازدی خم الغامدی ان کے نسب میں اس کے علاوہ اور بھی بیان کیا گیا ہے قبیلہ ازد کے جندبوں میں سے ایک یہ بھی ہیں اکثر (امہ فن) کے نزدیک جادوگر کو انھیں نے قتل کیا تھا جو لوگ اس کے قائل ہیں ان میں کلبی اور بخاری بھی ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں