جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

کاتب حروف کے عم بزرگوار سید کمال الدین امیر احمد ابن سید محمد کرمانی

  سید با  وقار سرور ساداتِ روزگار سید کمال الدین امیر احمد ابن سید محمد کرمانی ہیں جو کاتب حروف کے عم  بزرگوار تھے اور  مردی  وجوانمردی میں حیدر ثانی۔ صدق وافر اور فراستِ کامل رکھتے اور درویشوں اور لشکری محتاجوں کو چاندی سونے کی کافی مقدار سِکّے دیتے اگرچہ یہ  بزرگ گاؤں ۔۔۔۔
محفوظ کریں