جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد کرم الٰہی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ کانام کرم الٰہی صاحب تھا۔آپ سیّد حیدرشاہ بن سیّد محمد نیک رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹے تھے۔ بیعت وخلافت شیخ غلام حسن بن شیخ بڈھاسلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن کا ذکر طبقہ چہارم۔آٹھویں باب میں آئے گا۔ اخلاق آپ درویشانہ اخلاق رکھتے۔رحمدل اور مہربان تھے۔چونکہ افیون کھانے کے ع ۔۔۔۔
محفوظ کریں