جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد کرم شاہ

  آپ سیّد حاجی شاہ بن سیّد علیم اللہ چک سادہ والہ کے فرزند اکبراور مریدو خلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ آپ مدت العمریاد خداوہدایت وارشاد خلق اللہ میں مصروف رہے۔عبادت کے سواکوئی کام نہ تھا۔ اولاد آپ کےدو بیٹے تھے۔ ۱۔سیّد برہان شاہ۔ ۲۔سیّد جعفرشاہ۔ ؎         سی ۔۔۔۔
محفوظ کریں