جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد کریم بخش رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد محمد بخش بن سیّد محمد جعفرہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے تھے۔خرقہ خلافت سیّد فتح محمد بن سیّد ضیأاللہ برخورداری رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔سخاوت و شجاعت کے اوصاف سے موصوف تھے۱؎۔ اولاد آپ کے ایک فرزند سیّد غلام رسول رحمتہ اللہ علیہ تھے۔ آپ کی دوبیٹیاں تھیں۔ ۱۔سیّدہ رسو ۔۔۔۔
محفوظ کریں