جمعرات , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 18 December,2025

کاتب حروف کے چھوٹے چچا سید السادات سید خاموش رحمۃ اللہ علیہ

  سادات کرام کے شرف برگزیدہ مخلوق کے خلاصہ  خاص و عام کے مقبول سید السادات  منبع البرکات  شمس الملۃ والدین سیدخاموش ابن سید محمد کرمانی کاتب حروف کے چھوٹے چچا ہیں جو علم و فضل اور فیاضی و سخاوت و لطافت طبع اور خاص و عام کو کھانا دینے میں بے مثل اور یگانہ روز گار تھے۔ آپ نے سلطان ۔۔۔۔
محفوظ کریں