جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد لطف الدین رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد شاموں شاہ بن سیّد عبدالرسول ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ ساکن چک سادہ کے بڑے بیٹے تھے۔ نیک خو۔پارساخدایادتھے۔موضع رنمل میں سکونت رکھتے۔زراعت پیشہ کیاکرتے۔ اولاد آپ کے چاربیٹے تھے۔ ۱۔سیّد غلام قادررحمتہ اللہ علیہ۔ ۲۔سیّد فیض بخش رحمتہ اللہ علیہ ۔ ۳۔سیدمعظم الدین عرف موجدین رحمتہ اللہ علیہ ۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں