جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد معصوم شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد علیم اللہ بن سیّد عبدالواسع چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداصغر اور مریدو خلیفہ تھے۔اپنے وقت میں امام طریقت و مقتدائے حقیقت تھے۔ زہد وعبادت آپ زہدوعبادت وکشف وکرامت میں مشہور تھے۔اپنے اقران و معاصرین سادات میں سے بلند مقام والے تھے۔آپ سے اکثرلوگ فائزالمرام ہوئے۔ ایک جذامی کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں