جمعرات , 14 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 April,2026

سیدنا محمد بن ابی عمیرۃ المزنی رضی اللہ عنہ

انھیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میّسر آئی۔ ان کا شمار شامیوں میں ہوتا ہے ان سے جبر بن نفیر نے روایت کی۔ ہمیں یحییٰ بن محمود نے باسنادہ جو ابن عاصم تک پہنچتا ہے کتابۃً بتایا، اسے دجیم نے اسے ولید بن مسلم نے ثور بن یزید سے، اس نے خالد بن معدان سے اس نے جبیر بن نفیر سے اُس نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں