/ Saturday, 18 May,2024

سید محمد مہدی قدس سرہ

آپ کے والد کا اسم گرامی یوسف تھا جونپور کے رہنے والے تھے شیخ دانیال چشتی کے خلیفہ تھے آپ مغلوب الحال اور صاحب سُکر بزرگ تھے جس طرح بعض حضرات نے انا اللہ۔ اناالحق اور سبحانی کہا تھا آپ اناالمہدی کا نعرہ لگاتے تھے مگر جب ہوش(صحو) میں ہوتے تو دوسرے بزرگانِ دین کی طرح دعویٰ مہدیت سے توبہ کرتے تھے اس زما ۔۔۔۔
محفوظ کریں