جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّد محمّد ماہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد عبدالقادر بن سیّد فیض اللہ کے فرزند اورمُریدوخلیفہ تھے۔علم ظاہری وباطنی میں مقتدائے خلائق تھے۔فن کتابت بھی سیکھاتھا۔کئی تحریرات آپ کے خاندان سادات میں موجود ہیں۔عملیات کے بھی شائق تھے۔آپ کئی تعویذات بھی بیاضوں میں موجود ہیں۔ تحریرکتب آپ کے ہاتھ کالکھاہواایک فالنامہ پیغمبراں موجود ۔۔۔۔
محفوظ کریں