بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

سیدمحمد ظریف رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد فیض اللہ بن سیّد صالح محمد چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے بڑے بیٹے اورمریدو خلیفہ و سجادہ نشین تھے۔ فضائل آپ صاحب علم و فضل مقتدائے روزگار،اہل شریعت و طریقت تھے۔ ہزاروں  مخلوق آپ کے فیض سے سیراب ہوئی۔خوارق و کرامات آپ سے ظاہر ہوتی تھیں۔ مستجاب الدعوات تھے۔حضرت نوشہ صاحب رحمت ۔۔۔۔
محفوظ کریں