منگل , 04 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 21 April,2026

سیّد ملک شاہ سنگھوئی والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد سلطان علی شاہ بن سید اکبرعلی شاہ سنگھوئی والہ رحمتہ اللہ علیہ کے اکلوتے بیٹے اورمرید وخلیفہ تھے۔آپ امیرطبع ۔نازک مزاج۔لیاقت و قابلیّت والے تھے۔مہمانوں کی خدمت ومدارات بہت کرتے۔اپنے والد کی زندگی میں ہی انتقال کیا۔۳۲سال عمرپائی۔ اولاد آپ کے ایک ہی فرزند سیّدہادی حسین شاہ ہیں۔متولد ۹ ۔۔۔۔
محفوظ کریں