منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا مرثد بن عدی الکندی یا الطائی رضی اللہ عنہ

ابن منیع نے ان کا ذکر کیا ہے اور جس طرح مرثد بن عامر کے بارے میں اظہار خیال کیا ہے، اسی طرح ان کے متعلق بھی کیا ہے۔ ان سے مروی حدیث یہ ہے: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بنو عبد القیس اہلِ مشرق کے بہترین لوگوں سے ہیں۔ ابو موسیٰ نے ان کا ذکر کیا ہے۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں