/ Monday, 13 May,2024

سیّد مزمل چشتی قدس سرہ

سید مزمل چشتی شیخ عبد الوہاب جو ہندوستان کے اکابر سادات میں سے تھے کہ بیٹے  ہیں آپ نے جوانی کے عالم میں اپنے پیر و مرشد  کی نگرانی میں بڑی ریاضتیں اور مجاہدے کیے کئی کئی راتیں قیام اللیل فرماتے اپنے مرشد سے اتنے  فیضان پائے کہ صاحب کرامات و کمالات بن گئے۔ معارج الولایت میں لکھا ہے کہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں