جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد ناصرالدین رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد سبحان علی بن سیّد خان عالم ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹے تھے۔رَن مل میں سکونت رکھتے۔نیک بخت صالح مردتھے۔ بیویاں آپ کی دو شادیاں ہوئیں۔ ۱۔پہلی شادی نویں ماہِ پھاگن ۱۸۸۳؁بکرمی مطابق اتوار ۲رجب ۱۲۴۰ھ؁ کو۔ ۲۔دوسری شادی۔پندھرویں ہاڑ ۱۸۹۵؁ بکرمی مطابق جمعرات ۵ ربیع الآخر ۱۲۵۴ھ؁ کو۔ ۔۔۔۔
محفوظ کریں