جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد نورحسن سہروالہ بقولِ دیگر نورحسین رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد قادربخش بن سیّد فقیراللہ بن سیّد محمد سعیددُولارحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اصغر تھے۔ شجاعت آپ بڑے جواں مرد۔بہادر۔دلیر۔صاحبِ شجاعت تھے۔مقابلہ میں دشمنوں کوہزیمت دکھاتے۔اُس وقت سکّھوں کی حکومت تھی۔جابجاڈاکے پڑتے تھے ۔آپ بھی مسلح رہتے اورڈاکؤں سے مقابلہ کیاکرتے۔ خانہ جنگی آپ کے زمانہ می ۔۔۔۔
محفوظ کریں