جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد پیر محمد رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد غلام قادر بن سیّد لطف الدین کے فرزنداکبرتھے۔آپ کی والدہ کا نام سیّد ہ فضل بی بی بنت سیّد فتح الدین بن سیّد خدابخش برخورداری ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ تھا۔ متعددعلوم سے واقفیت آپ نے ظاہری علم مولاناسیّد غلام قادر بن سیّد عبداللہ برخورداری ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔مختلف ۔۔۔۔
محفوظ کریں