جمعہ , 27 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Friday, 19 December,2025

سیّد قاسِم شاہ رحمتہ اللہ علیہ

  فرزندسید امیرشاہ بن سیّد محمد شاہ المعروف میاں شاہ سید علیم اللہ بن سیّد عبدالواسع رحمتہ اللہ علیہ ۔ فنِ کتابت آپ صاحبِ علم تھے۔فن کتابت بھی جانتے تھے۔آپ کی دستی تحریریں آج بھی موجود ہیں۔ دستخط کتاب نیرنگِ عشق سے آپ کا دستخط نقل کیاجاتاہے۔ "تمام شد نسخہ نیرنگِ عشق تصنیف کنجاہی تخلص۔بتاریخ ۔۔۔۔
محفوظ کریں