ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

سیّد رحمت علی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد باغ علی بن سیّد رحیم بخش بن سیّد محمد بخش ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے اِکلوتے بیٹے تھے۔خرقہ خلافت میاں محمد عالم بن میاں غلام حسن حفظانہ رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ سے پایا۔وہ مرید سیّد سلطان علی شاہ بن سیّد اکبرعلی شاہ ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ سنگھوئی والہ کے تھے۔ اخلاق و عادات آپ کے اخلاق ۔۔۔۔
محفوظ کریں