پیر , 24 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 15 December,2025

ماہتاب ولایت پیر سید صبغت اللہ شاہ راشدی

  امام العارفین حضرت پیر سید محمد راشد شاہ پیر صاحب روضے دھنی رضی اللہ عنہٗ (۱۲۳۴ھ) کے وصال کے بعد ان کے صاحبزادے پیر سید صبغت اللہ شاہ راشدی اول پچاس سال کی عمر میں مسند آرائے رشد و ہدایت ہوئے اور دستار سجادگی ان کے سر پر باندھی گئی۔ ا سخاندان میں یہ پہلے پیر ہیں جو پیر پگارہ (صاحب دستار) کے ۔۔۔۔
محفوظ کریں