بدھ , 09 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 June,2026

حضرت سید صالح محمد چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ

  ؂ درمناقب سیّد صالح محمد پاک ذات آنکہ نسبت پاکِ اوازحیدرِ کرارداں اوصاف ِجمیلہ آپ عارف ربانی ۔تارک لاثانی۔منبع اسراریزدان۔مخزنِ انوارِ رحمان ۔ صاحبِ کرامات  عالیہ ومقاماتِ رضیہ ۔صاحب ذوق وشوق و عشق و محبت تھے۔سیّد العارفین حضرت سید حافظ حاجی محمد نوشہ گنج بخش قادری قدس سرہ ال ۔۔۔۔
محفوظ کریں