/ Wednesday, 15 May,2024

سیّد شادی شاہ قادری لاہوری

یوم وصال

1221

ترکِ علائق میں بے مثال اور اخلاقِ محمّدی کی چلتی پھرتی تصویر تھے۔ موضع لکھوال ضلع گجرات کے رہنے والے تھے۔ طویل عرصہ تک حضرت شیخ مخدوم سید علی ہجویری﷫ داتا گنج بخش کے مزارِ قدس پر معتکف رہے اور بے اندازہ فیوض و برکات حاصل کیے۔ پھر بہ ایمائے باطنی لاہور ہی میں مقیم ہوگئے اور تادمِ زیست ہدایتِ خلق میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں