منگل , 25 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 December,2025

سیّد شاہ حسین بن سیّد عبدالقادر بن سیّد حمید گیلانی لاہوری قدس سرہ

  آپ سادات گیلانیہ میں سے تھے، مظہر خوارق و کرامات تھے، زاہد، متقی، عالم، عامل اور پیر کامل تھے، آپ دعا فرماتے تو قبولیت دوڑ کر آئی دنیا و عقبیٰ کے حاجت مند حاضر خدمت ہوتے اور مستفیض ہوتے۔ بادشاۂِ شاہ زمان کے لشکر کے حملے کے وقت حضرت نے اعلان کیا کہ ہمارا محلہ لشکر کی لوٹ مار سے محفوظ رہے گا اس ۔۔۔۔
محفوظ کریں