ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

حکیم حاجی سیّد شاہ محمد پنڈ عزیزوالہ رحمتہ اللہ علیہ

  فرزندسوم سیّد نواب الدین بن سیّد حافظ قمرالدین بن سیّد سبحان علی ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ ۔ علم و فضل آپ علم دین کے عالم تھےاورحکمت و طبابت میں ارسطوئے وقت وافلاطونِ زمان تھے۔تشخیص امراض اوریونانی طریقہ علاج میں لاثانی تھے۔آپ کے ہاتھ میں شفاتھی۔ پنڈ عزیز میں سکونت رکھتے تھے۔ زیارتِ حرمین شریفی ۔۔۔۔
محفوظ کریں