جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد شرف شاہ

  آپ سید برہان شاہ بن سید کرم شاہ چک سادہ والہ رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداکبراورمریدوخلیفہ تھے۔ بڑےخدایاد۔صاحب ریاضت ومجاہدہ تھے۔ معمولات آپ نصف شب کے وقت اُٹھ کرغسل کرکے مسجد میں جاتے اور نوافل تہجد اداکرکے سورۂ مزمل شریف بلند آواز سے پڑھاکرتے۔ کرامات آپ سیف زبان تھے۔جوکچھ فرماتے ظہور میں ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں