پیر , 10 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 27 April,2026

سیّد شیر محمد رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد صالح محمد قادری نوشاہی کے فرزند اصغر اور مرید وخلیفہ تھے۔صاحب فقر و درویشی ومقامات ارجمند تھے۔ اخفائے احوال آپ اپنے حالات چھپانے میں بہت کوشش کرتے۔اپنے والد بزرگوار کے طریقہ پر پورےپورے کاربند تھے۔جیساکہ رسالہ احمد بیگ میں ہے۔"اکثر وضع ولینعمی خوددارند"۔ اکثر لوگ آپ کے ساتھ اعتقاد ۔۔۔۔
محفوظ کریں