جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد شیرشاہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّدالٰہی بخش بن سیّد عبدالرسول رحمتہ اللہ علیہ کے فرزنداصغر تھے۔خرقہ خلافت شیخ امام شاہ وزیرآبادی رحمتہ اللہ علیہ سے حاصل کیا۔وہ مریدشیخ قادرپیرسوہدروی رحمتہ اللہ علیہ کے۔وُہ مُرید شیخ محمد سوہدروی رحمتہ اللہ علیہ کے۔وہ مُرید شیخ پیرمحمد سچیارنوشہروی رحمتہ اللہ علیہ کے۔وہ مرید حضرت نوشہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں