جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد سبحان علی حویلی والہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد خان عالم بن سیّد براہم شاہ بن سیّد محمد سعید دُولاہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبراورمریدو خلیفہ تھے۔طریقہ سلوک پوراطے کیا۔ علم و فضل آپ ساداتِ نوشاہیہ ہاشمیہ میں اپنے اَقرن میں سے علم وفضل وزُہدوتقدس میں یگانہ تھے۔آپ خزینہ انوارِ سبحانی اورمہبطِ اسرارِ یزدانی تھے۔ حویلی آباد ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں