جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدسلطان علی رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد گوہرشاہ بن سیّد قدم الدین رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبراورمریدوخلیفہ تھے۔ تعلیم و ذکر آپ نے قرآن مجید کی تعلیم مولاناسیّد غلام قادربن سیّد عبداللہ برخورداری ساہنپالوی رحمتہ اللہ علیہ سے پائی۔آپ فقیر صورت درویش سیرت تھے۔روزانہ سرگی کے وقت ذکرارّہ کیاکرتے۔آپ کاقلب ذاکرتھا۔ کرامات د ۔۔۔۔
محفوظ کریں