جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد سلطان عالم رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد نظام الدین بن سیّد سبحان علی رحمتہ اللہ علیہ کے فرزند اکبرتھے۔ تاریخ ختنہ آپ کی سنت ختنہ چھبیسویں پھگن ۱۸۹۱؁بکرمی مطابق اتوار۔۸ذیقعد ۱۳۵۰ھ؁ کواداہوئی۔ تعلیم آپ نے قرآن مجید اورفارسی کی درسی کتابیں مولاناسیّد غلام قادر بن سیّد عبداللہ برخورداری ساہنپالوی سے پڑھیں۔فنِ کتابت بھی سیکھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں