جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیدسلطان بالارحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد سلطان محمود بن سیّد قدم الدین رحمتہ اللہ علیہ کے چھوٹے بیٹے تھے۔بیعت و خلافت شیخ غلام حسن بن شیخ بڈھاسلیمانی بھلوالی رحمتہ اللہ علیہ سے رکھتے تھے۔ آپ نے کوئی اولاد صلبی نہیں چھوڑی۔آپ کے ایک مرید میاں غلام حسن بن میاں سلطان مست نوشہروی رحمتہ اللہ علیہ  قابل ذکرہیں۔جوحضرت سچیار ۔۔۔۔
محفوظ کریں