جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدسلطان محمودرحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد قدم الدین بن سیّد عزیزاللہ کے فرزنداکبرتھے۔بیعتِ طریقت شیخ احمد جی مجذوب بن شیخ بڈھاسلیمانی گھنگوالی رحمتہ اللہ علیہ سے تھی۔جن کا ذکرطبقہ چہارم کے آٹھویں باب میں آئے گا۔ بقولِ صحیح سیّد فتح محمد بن ضیأ اللہ رسول نگری رحمتہ اللہ علیہ کے مریدوخلیفہ تھے۱؎۔ کرامات چشمہ نکلنا منقول ہے ۔۔۔۔
محفوظ کریں