جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد سلطان صوبہ

  آپ سیّد سلطان محمود بن سیّد قدم الدین ہاشمی رحمتہ اللہ علیہ کے بڑےبیٹے تھے۔ تاریخ ختنہ آپ کی سنت ختنہ یکم بھادوں ۱۸۸۹؁بکرمی مطابق پنجشنبہ ۱۹ ربیع الاوّک ۱۲۴۸ھ؁ میں ہوئی۔ تاریخ شادی آپ کی شادی چھبیسویں ہاڑ۱۹۰۱؁بکرمی مطابق سہ شنبہ۲۲جمادی الاخریٰ ۱۲۶۰ھ؁ میں ہوئی۔ آپ کے ہاں کوئی اولاد نہیں ہو ۔۔۔۔
محفوظ کریں