جمعہ , 12 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 23 October,2026

مولانا سید تراب علی شاہ راشدی

  مولانا پیر سید تراب علی شاہ سندھ کے نامور علمی و روحانی خانوادہ ’’خاندان سادات راشدیہ‘‘ کے چشم و چراغ تھے۔ تحریک خلافت کے دور میں برصغیر پاک و ہند میں شہرت پائی۔ تحصیل قمبر (ضلع لاڑکانہ) کے گوٹھ علی خان میںتولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: تراب علی شاہ نے ابتدائی تعلیم اپنے گو ۔۔۔۔
محفوظ کریں