جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد عمربخش رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد قدم الدین بن سیّد عزیزاللہ رحمتہ اللہ علیہ کے دوسرے بیٹے تھے۔آپ پر کبھی حالت جذبہ طاری ہوتی۔توآپ مستی میں برہنہ پھراکرتے۔جب کبھی صحو وسلوک میں ہوتےتو نماز پنجگانہ اور درود شریف ہزارہ پرمواظبت رکھتے۔صاحب کشف و کرامات تھے۔یہ ۱۲۶۴ھ؁ میں اپنے مریدوں  کےپاس چک میانہ علاقہ جمّوں میں ۔۔۔۔
محفوظ کریں