جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّد وہاب الدین پنڈ عزیزوالہ رحمتہ اللہ علیہ

  آپ سیّد حافظ قمرالدین بن سیّد سبحان علی رحمتہ اللہ علیہ کے چوتھے بیٹے تھے۔صاحبِ علم اور خوشنویس تھے۔ دستخط آپ کا دستخط انشائے خلیفہ سے لکھاجاتاہے۔ "تمت تمام شد نسخہ انشأ مِن کلام و تصنیف اکمل الکملاوابلغ البلغا خلیفہ شاہ محمد مسمی بجوامع القوانین و خلیفہ انشأمشہورست تحریریافت راقم فقیرحقیر ۔۔۔۔
محفوظ کریں