بدھ , 26 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 17 December,2025

سیّد شاہ ابوالغیث بخاری مجذوب قدس سرہا

  آپ سید حاجی عبدالوہاب بخاری قدس سرہ کے فرزند ارجمند ہیں، جن کا ذکر خیر خانوادۂ سہروردیہ میں گزرا ہے، آپ اکثر کامل سُکر اور حالت مستی میں رہتے تھے، جن دنوں تعلیم حاصل کرتے تھے اپنے ہم شعبوں سے التماس کرتے کہ انہیں سبق یاد کرائیں، اور فرمایا کرتے تم نے تو ساری عمر پڑھتے رہنا ہے مجھے اور کام بھی ۔۔۔۔
محفوظ کریں