جمعہ , 07 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 24 April,2026

سیّدنا علقمہ ابن حجر رضی اللہ عنہ

  ۔ان کا تذکرہ علی عسکری نے لکھاہے۔حجاج بن ارطاہ نے عبدالجبار بن وائل بن علقمہ بن حجر سے انھوں نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے داداسے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے میں نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم کودیکھاآپ(نمازمیں)اپنی پیشانی اورناک دونوں کے بل سجدہ کرتے تھےان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے حالانکہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں